کیا قوتِ بصارت سے محروم افراد خواب دیکھتے ہیں؟
کیا قوتِ بصارت سے محروم افراد بھی خواب دیکھتے ہیں؟ یہ سوال ایک عرصہ تک تشنہ رہا، مگر اب یہ معمہ حل ہوچکا ہے۔ کیوں کہ انگریزی کی ایک ویب سائٹ "mywonderlists.com” نے حالیہ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے لائی ہے کہ قوتِ بصارت سے محروم یعنی نابینا افراد بھی خواب دیکھتے ہیں۔ مذکورہ تحقیق […]
12 جنوری، احمد فراز کی پیدائش کا دن
12 جنوری (1931ء) کو پاکستان کے مشہور شاعر احمد فرازؔ پیدا ہوئے۔ احمد فرازؔ کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔ انہوں نے اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ مجموعہ ہائے کلام: تنہا تنہا، دردِ آشوب، شب خون، نایافت، میرے خواب ریزہ ریزہ، بے آواز گلی کوچوں میں، نابینا شہر میں آئینہ، پسِ اندازِ […]
صوفی محمد کون تھے؟
صوفی محمد ضلع لوئر دیر کے نواحی علاقے میدان میں 1933ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی دینی تعلیم صوابی کے علاقے پنج پیر سے حاصل کی۔ 1980 ء کی دہائی میں صوفی محمد ایک دینی سیاسی جماعت (جماعت اسلامی) کے سرگرم رکن رہے، لیکن جلد ہی 1992ء میں تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدیؐ نامی ایک […]
یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو
موت ایک اٹل حقیقت ہے، اس سے انکار ممکن نہیں۔ دنیا میں روز لاکھوں انسان پیدا ہوتے ہیں اور لاکھوں فنا ہوتے ہیں لیکن ان میں سے بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو اپنے پختہ اور صاف کردار، اصول، امانت، صبر اور حب الوطنی کی صفات سے مالا مال ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ اگر دنیا […]
دُبلے پتلے وجود سے نجات پانے کا نسخہ
کئی والدین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے بچے کھانا کھاتے ہیں، انہیں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہوتی، مگر پھر بھی بچے دبلے پتلے ہی رہتے ہیں۔ اس حوالہ سے یہاں ایک آزمودہ نسخہ بتایا جا رہا ہے جس کا فائدہ ضرور ہوگا۔ نہ صرف بچے بلکہ ہر وہ شخص جو […]
سرسوں کے تیل کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
سرسوں کے تیل کے کئی فوائد ہیں۔ سرِ دست اس کا ایک بڑا فائدہ ملاحظہ کیجیے: جن لوگوں کو کمر درد کی شکایت رہتی ہے، وہ اگر نہانے سے گھنٹا قبل سرسوں کے تیل سے کمر کی مالش کریں اور اس کے بعد گرم پانی سے نہالیں، تو وہ بہتری محسوس کریں گے۔ سرسوں کے […]