1 جنوری، امریکہ میں تمباکو نوشی بارے اشتہار بازی پر پابندی لگائی گئی

یکم جنوری (1971ء) امریکہ کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل دن ہے۔ اس روز امریکہ میں ٹیلی وِژن اور ریڈیو پر تمباکو نوشی کے حوالہ سے جاری تمام تر اشتہار بازی پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس کے علاوہ دیگر پابندیاں "the Family Smoking Prevention” اور ” Tobacco Control Act” کے تحت مؤثر ہوئیں۔ یہی […]

ہم دن میں کتنی سانسیں لیتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "factdemon.com” کے مطابق ایک عام نارمل انسان 24 گھنٹوں میں تقریباً 23,000 سانسیں لیتا ہے۔ اگر اس طرح پورے مہینے کا تخمینہ لگایا جائے، تو یہ حساب تقریباً 6 لاکھ 90 ہزار سانسیں بنتا ہے اور اگر پورے سال کا حساب لگایا جائے، […]

ہچکی بندھ جائے، تو یہ نسخہ آزمائیں

بسا اوقات آدمی کی جب ہچکی بندھ جاتی ہے، تو اُسے بڑی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے۔ اگر ہچکی بندھ جائے، تو اس کے لئے ایک آسان گھریلو نسخہ یہ ہے کہ نمک چاٹ لیں، ہچکی آنا بند ہوجائے گی۔

دولت اور قناعت

ہم ہر وقت عجلت میں ہیں۔ تیز رفتاری سے بھاگ رہے ہیں۔ ہمارے ارد گرد کئی چیزوں کی طرف ہمارا دھیان ہی نہیں۔ زندگی میں ہم روز بروز بہت سی چیزوں کو ’’مس‘‘ کر رہے ہیں۔ اس عجلت میں ہمیں اس خیر و برکت کا علم ہی نہیں ہوتا، جو شائد ہماری طرف بڑھ رہی […]

نئے سال کے ادھورے خواب

ایک اور سال بیت گیا ہے۔ صرف ایک ہندسے کی تبدیلی کے ساتھ ہی پوری دنیا میں نئے سال کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ عیسوی سال ہے یا ہجری، ایک نئی تاریخ کا باب کھل چکا ہے۔ عیسوی سال کی بنیاد سورج کی گردش پر ہے جبکہ ہجری […]

ہلدی، فولاد کا ذخیرہ

ہلدی کے فوائد بے شمار ہیں۔ یونانی حکیموں سے لے کر عصر حاضر کے طبیبوں تک سب کو اس کے فوائد سے انکار نہیں۔ حمیرا پتافی اپنی تحقیقی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 140 پر رقم کرتی ہیں کہ ہلدی فولاد کا ذخیرہ ہے۔ کچی ہلدی کا رس ایک چائے […]

بچوں کے دانت نکلتے وقت کا نسخہ

بچوں کے دانت نکلنے کا وقت بڑا کٹھن ہوتا ہے۔ اس میں انہیں بخار ہوتا ہے اور درد سے ان کا بدن ٹوٹنے لگتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کے دانت آسانی سے نکل آئیں اور اسے زیادہ تکلیف نہ اٹھانا پڑے، تو اس مقصد کے حصول کے لئے تھوڑے سے […]

جاپان یہاں بھی بازی لے گیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سکولنگ کا اوسط سال کیا ہوتا ہے؟ اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ پوری دنیا میں بچے سال بھر یعنی 365 دنوں میں صرف 200 دن سکول جایا کرتے ہیں۔ اس حوالے سے سویڈن میں سکولنگ کے لئے قانون تھوڑا مختلف ہے۔ وہاں بچے پورے […]