یہ ویب سائٹس کون سے ملک میں بند ہیں؟
کیا آپ کو علم ہے کہ سماجی رابطوں کی بیشتر ویب سائٹس چائینہ میں بند ہیں؟ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے عجیب و غریب معلومات شائع کرنے والی انگریزی زبان کی ایک ویب سائٹ "ohmygodfacts.com” کی تحقیق کے مطابق چائینہ میں سماجی رابطوں کی بیشتر ویب سائٹس جن میں "ٹویٹر”، "فیس بک”، "یوٹیوب” اور "سکائپ” بطورِ خاص […]
30 دسمبر، ویت نام پر جاری بمباری کو روکنے کا دِن
30 دسمبر کو امریکہ نے ویت نام جنگ میں ایک بڑے پیمانے پر کی جانے والی بمباری کو روکنے کا اعلان کیا تھا۔ مذکورہ بمباری 18 دسمبر تا 29 دسمبر 1972ء کئی ناموں سے جاری آپریشن میں کی گئی تھی، جن میں نمایاں نام "The December Raids” اور "The Christmas Bombings” تھے۔ وکی پیڈیا کے […]
وہ جو دلوں میں زندہ رہتے ہیں
ہر دور میں سچے قلم کار دن کے اجالے میں فرشتے بننے والے اور رات کے اندھیروں میں بھیڑ نما خبیثوں سے کبھی بھی سمجھوتے پر تیار نہیں ہوتے۔ ایسے خبیث بھیڑیئے دور آمریت میں قلم کو خریدنے کی اپنی سی کوشش ضرور کرتے ہیں۔ تاکہ تحریروں کے آئینوں میں کوئی ان کی اصلی شکلوں […]
کان کا درد دور کرنے کے لئے نسخہ
کان درد کر رہا ہو، تو ایک آسان سا گھریلو نسخہ آزمائیں، اِفاقہ ہوگا۔ جب بھی کان میں درد ہو، تو نیم گرم سرسوں کا تیل کان کے اندر ڈالیں، درد چند ہی لمحوں میں ختم ہوجائے گا اور آپ بہتر محسوس کرنے لگ جائیں گے۔
اسلام میں علم کی اہمیت
تعلیم ایک سماجی ضرورت ہے۔ انسان کی زندگی کا دار و مدار جہاں دیگر ضروریاتِ زندگی پر ہے، وہاں علم کی روشنی بھی اس کے لیے نہایت ضروری ہے جس کے ذریعے وہ اپنی زندگی کا لائحہ عمل طے کرتا ہے۔ تعلیم و تعلم کے عمل کو حصولِ علم کہتے ہیں جس کے معنی ہیں […]
بے نظیر واقعی "بے نظیر” تھیں
محترمہ بے نظیر بھٹو کو ہم سے جد ا ہوئے دس برس بیت گئے مگر آج بھی ایسا لگتا ہے کہ وہ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ وہ ایک بھی لمحے کے لیے نظروں سے اوجھل نہیں ہوئیں۔ ان کی باتوں اور یادوں کی مہک سے پورا وطن معطر ہے۔ آج بھی پارلیمنٹ کی راہ داریوں […]