چہ کنم؟

"بلاگ، کالم، آرٹیکل، فیچر لکھنا کون سا مشکل کام ہے؟ بس موضوع منتخب کریں۔ موضوع کی مناسبت سے ہر سال کے حوالے سے دو لائنیں لکھیں اور تحریر مکمل۔ مثال کے طور پر پاکستان کے سیاسی حالات پر کالم لکھنا ہے، تو 47ء سے شروع کریں اور 17ء پہ ختم کریں۔ ہر سال کی مناسبت […]
تھرماس کی بُو دور کرنے کے لئے آسان سا نسخہ

بسا اوقات جب تھرماس کو زیادہ استعمال میں لایا جائے، تو وقت کے ساتھ ساتھ اس میں ایک عجیب سی بو پیدا ہوجاتی ہے، جو بہت زیادہ دھونے سے بھی ختم نہیں ہوتی۔ ایسے میں ایک گھریلو آسان سا نسخہ کچھ یوں ہے کہ گرم پانی میں ایک چمچہ سرکہ ملا کر تھرماس میں ڈال […]
کشمش کے فائدے

کشمش، انگوروں کو خشک کرکے بنایا جاتا ہے۔ یہ ایک مشہور میوہ ہے۔ کشمش کے بارے میں ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ قبض کشا ہے ۔ ایک اور بڑا فائدہ کشمش کا یہ ہے کہ یہ خون کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس کے علاوہ […]
وہ ملک جہاں انسانوں سے زیادہ بھیڑ پائے جاتے ہیں

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جس میں انسانوں سے زیادہ بھیڑ پائے جاتے ہیں۔ جی ہاں، دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں 40 لاکھ لوگ جب کہ 5 کروڑ بھیڑ پائے جاتے ہیں۔ یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی مشہور معلوماتی ویب […]