کشمش کے فائدے

کشمش، انگوروں کو خشک کرکے بنایا جاتا ہے۔ یہ ایک مشہور میوہ ہے۔

کشمش کے بارے میں ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ قبض کشا ہے ۔

ایک اور بڑا فائدہ کشمش کا یہ ہے کہ یہ خون کی گرمی کو دور کرتا ہے۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔