فالج کا خطرہ کم کرنا چاہتے ہیں، تو یہ غذا کھائیں

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھلی میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اگر مچھلی کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنایا جائے تو اس سے فالج کے خطرے میں کمی واقع ہوتی ہے۔ یہ تحقیق سویڈن […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی اعصاب کی لمبائی کتنی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر انسانی اعصاب کو پھیلا کر زمین پر رکھا جائے، تو اس کی لمبائی کتنی بنتی ہے؟ اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ اگر انسانی اعصاب (Human Nerves) کو پھیلایا جائے، تو اس کی لمبائی 45 میل یعنی 72 کلومیٹر بنتی ہے۔ یہ عجیب و غریب تحقیق […]

27 نومبر 1948ء کا سوات

زیر نظر تحریر نیویارک ٹائمز کے خصوصی رپورٹر’’رابرٹ ٹرمبل‘‘ کے اس مضمون کا ترجمہ ہے، جو انھوں نے 1948ء میں لکھا ہے۔ "چند ہی سالوں پہلے تک ایشیا میں برف پوش پہاڑوں اور سرسبز وادی کے حامل علاقہ سوات کے مقابلے میں کوئی اور جگہ زیادہ ہنگامہ خیز اور جنگ و جدل سے خالی نہیں تھی۔ یہ […]

Will power

جو (Joo) کی کہانی عبرت بھی ہے، سبق بھی ہے اور مختلف ترغیبات کا مجموعہ بھی ہے جو کہ دیکھنے اور سننے کے بعد ایک دفعہ تو ہر انسان کے دل میں جو کے لئے ہمدردی کے جذبات ابھرتے ہیں۔ انہی جذبات کی رو میں نہ چاہتے ہوئے بھی نظر اپنے وجود پر ڈالنی پڑتی […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (پانچواں حصہ)

مشہورِ زمانہ’’ کل بل گونپاچی‘‘ ریسٹورنٹ میں ڈنر پارٹی:۔ دو دن کے مسلسل بحث و مباحثہ کے اختتام پر ہماری جاپانی فیلو ’’ایاکو‘‘ نے ہمیں مشورہ دیا کہ کیوں نہ مغز خوری اور علمی بحث و مباحثہ کے اختتام کی خوشی میں آج رات کا کھانا اکھٹے کسی اچھی جگہ کھا ئیں؟ سب نے اثبات […]