گراسی گراونڈ بچاؤ تحریک، مجھے بھی کچھ کہنا ہے
کھیلوں کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ اس حوالہ سے ایک مقولہ مشہور ہے کہ جس معاشرہ میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں، وہاں کے ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہماری زندگی میں کھیلوں کی کتنی اہمیت ہے؟ کھیل کھیلنے سے ہم طاقتور اور صحت مند رہتے […]
پانڈا روزانہ سولہ گھنٹے کھانے میں گزارتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ پانڈا چوبیس گھنٹوں میں دس تا سولہ گھنٹے کس عمل میں گزارتا ہے؟ "pdxwildlife.com”کی ایک تحقیق کے مطابق یہ عجیب و غریب بات سامنے آئی ہے کہ پانڈا روزانہ دس سے لے کر سولہ گھنٹے تک کھانے میں گزارتا ہے۔ اپنی تحقیق میں "Katherine Brantley” ایک اور عجیب و غریب […]
ناشپاتی، پھل بھی دوا بھی
ناشپاتی رس بھرا پھل ہے۔ چھوٹے بڑے سب اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں، مگر کیا آپ اس کے صحت کے حوالے سے فائدوں کو جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ناشپاتی کھانے سے جسمانی صحت پر درج ذیل مثبت اثرات پڑتے ہیں: ناشپاتی وزن گھلانے کے عمل میں مفید […]
محترم ڈی پی او سوات، اک نظر ادھر بھی
محترم ڈی پی او صاحب اک گزارش ہے کہ شہدا پارک سیدو شریف مینگورہ سوات میں ایک پُرفضا پارک ہے جسے خواتین کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ پارک میں دوپہر کے بعد خواتین سیر و تفریح کیلئے آتی ہیں۔ شہر کا یہ اکلوتا پارک سیدو شریف اور دیگر قریبی علاقوں کی خواتین کو سیر و […]
آئیں، سری لنکا کی سیر کریں
سری لنکا کا پرانا نام سیلون تھا۔ اس ملک کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ گذشتہ ایک لاکھ پچیس ہزار برس سے آباد ہے جبکہ کچھ پانچ لاکھ سال تک بتاتے ہیں۔ اس ملک کے بارے میں مشہور ہے کہ آدم علیہ السلام کو بھی سری لنکا میں ایک […]
زبان بارے پڑھئے ایک عجیب و غریب تحقیق
یہ تو تقریباً سبھی جانتے ہیں کہ ہمارے فنگر پرنٹس ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں مگر یہ شائد ہی کوئی جانتا ہو کہ فنگر پرنٹس کی طرح انسانی زبان کا پرنٹ بھی دنیا میں موجوددوسرے تمام انسانوں سے مختلف ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ زبان انسانی جسم میں سب سے مضبوط پٹھا (Muscle) ہے۔ […]
بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہوں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں
اگر آپ کے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہیں، تو اس میں پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔ آپ کو اس کے لئے ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا آزمانا ہوگا۔ ایسا کرنا ہوگا کہ ناریل کے تیل کو روزانہ سر میں ڈالنا ہوگا۔ اس طرح اگر کسی کے بال وقت سے پہلے گرنا شروع […]