ہماری جمہوریت کی اصلیت
جمہوری طرزِ حکومت، حکومت کی وہ شکل ہے جس میں لوگوں کا منتخب نمائندہ حکومت چلانے کا اہل ہوتا ہے۔ اس طرزِ حکومت میں سربراہِ حکومت منتخب کیا جاتا ہے، جس کو بادشاہت عطا نہیں ہوتی بلکہ یہ سربراہ ایک عوامی نمائندے کی حیثیت سے تمام فیصلے عوام کی امنگوں اور خواہشات کے مطابق کرتا […]
یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (گیارہواں حصہ)
کئی جھومر بیک وقت گلگت بلتستان کے وسیع پیشانی کی زینت بنے دکھائی دیتے ہیں۔ آپ اس کے اِرد گرد گھومتے جائیں، جھومر بدلتے جائیں۔ جونہی موسم بدلے، سویہ میک اَپ بدلے۔ یہ جھومر اپنے باسیوں کی خوشی کو دوبالا کریں۔ تھکان کو ہلکا اور غم و فسوں کو پس کریں۔ غذرکی وادی واقعی جادو […]
معرکۂ کوہِ سیاہ ثانی
1891ء میں جب انگریز کے قدموں نے اس سرزمین کو چھوا اور ان کا دہشت زدہ حملہ قبایلی علاقہ پر ہوا، تو مجاہدین نے بھی قبایل کے دست راست بن کر غازی کوٹ کے مقام پر انگریز پر شب خون مارا ۔ تاہم انگریز کی کثیر تعداد کے سامنے نہ جمتے ہوئے واپس لوٹے۔ 1893ء […]
اب آنسوؤں سے خوشی یا غم کا پتا لگانا آسان ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ روتے وقت آنسو خود بتاتے ہیں کہ یہ خوشی کے ہیں یا غم کے؟ "pinterest.com” پر چھپنے والی اس تحقیق کے مطابق اگر کسی کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگیں، تو جان لیں کہ دائیں آنکھ سے بہنے والا پہلا آنسو خوشی کا ہوگا۔ اگر یہی پہلا آنسو بائیں آنکھ […]
بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنا اب مشکل نہیں رہا
اگر آپ کو بلڈ شوگر ہے، تو پریشان ہونا چھوڑئیے اور اُبلاہوا انڈا کھائیے۔ یہ حالیہ تحقیق ایک انگریزی اخبار میں چھپی ہے جس کے مطابق اگر شوگر بلڈ کے مریض روزانہ ایک اُبلا ہوا انڈا اپنے کھانے میں شامل کریں، تو حیرت انگیز طور پر ان کا شوگر لیول برقرار رہے گا اور انہیں […]