بھٹو کا قاتل کون؟
’’جن دنوں پاکستان سپریم کورٹ میں نواب محمد احمد خان کے قتل کے الزام میں لاہور ہائی کورٹ سے دی جانے والی سزائے موت کے خلاف ذوالفقار علی بھٹو کی اپیل پر بحث ہو رہی تھی، ہمارے ایک ’’دوست‘‘ نے جسے یو ایس آئی ایس یعنی’’United States Citizenship and Immigration Services‘‘ کے ٹیلکس روم تک […]
ایم ایم اے بحالی، کچھ فائدہ نہیں ہونا
جوں جوں سال 2018ء نزدیک آتا جا رہا ہے، پاکستان کی سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سیاسی جوڑ توڑ، سیاسی اتحادوں کے قیام اور پارٹیوں میں شمولیتی پروگراموں کا سلسلہ عروج پر ہے۔ سیاسی پرندے ہوا کا رُخ دیکھ کر اسی طرف اُڑان بھرتے جا رہے ہیں، جہاں سے انھیں دانہ ملنے […]
کوہستانی کون ہیں؟
لفظ ’’کوہستان‘‘ فارسی الفاظ ’’کوہ‘‘ اور ’’ستان‘‘ کا مرکب ہے، جس کے معنی ہیں ’’پہاڑوں کی سرزمین‘‘ اور ’’کوہستانی‘‘ اس سے متعلق لوگ، زبان یا زبانیں۔ یہ لفظ افغانستان کے درۂ نور، کنڑ، دیرکوہستان، سوات کوہستان، اباسین کوہستان میں بسنے والی برادریوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہی وہ علاقہ ہے جسے بعض مؤرخین نے […]
لہسن غذا نہیں دوا ہے
پرانے زمانے کے ایک حکیم کے بقول: "اگر کوئی لہسن کے فائدے گنانے بیٹھ جائے، تو اُسے پورا دن لگ جائے گا۔” ذیل میں لہسن کے چند فائدے دئیے جا رہے ہیں: لہسن کو قدرتی اینٹی بایوٹک مانا جاتا ہے۔ لہسن کا روزانہ استعمال بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔ یہ سر درد کو دور کرتا […]
کیوں شارک موت تک بیمار نہیں پڑتا؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ شارک کبھی بیمار نہیں پڑتا؟ "pinterest.com”کی ایک تحقیق کے مطابق شارک اپنی موت تک کبھی بیمار نہیں پڑتا، کیوں کہ اس کی قوت مدافعت (بیماریوں کے خلاف وجود کے لڑنے کی طاقت) ہر اس بیماری کا مقابلہ کرتی ہے، جو دیگر آبی حیات کو لاحق ہوسکتی ہے۔ آپ کو یہ […]