لہسن غذا نہیں دوا ہے

پرانے زمانے کے ایک حکیم کے بقول: "اگر کوئی لہسن کے فائدے گنانے بیٹھ جائے، تو اُسے پورا دن لگ جائے گا۔”
ذیل میں لہسن کے چند فائدے دئیے جا رہے ہیں:

لہسن کو قدرتی اینٹی بایوٹک مانا جاتا ہے۔

لہسن کا روزانہ استعمال بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔

یہ سر درد کو دور کرتا ہے۔

اس کا استعمال قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔

اس کا استعمال بلڈ شوگر لیول کو برقرار رکھنے میں بھی معاون ہے۔

نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ لیا جاسکتا ہے۔