بدست مبارک

آپ نے جگہ جگہ اس قسم کے بورڈ یا تختیاں دیکھی ہوں گی جس پر نمایاں لفظوں میں کسی ایم پی اے یا ایم این اے کا نام لکھا ہوتا ہے اور اس سے پہلے ’’بدست مبارک جناب……‘‘ لکھا ہوتا ہے۔ کہیں کسی نے ہزار روپیہ کا کوڑے دان بنایا ہے یا دو تین سو […]

روزہ

آج چوتھی رات تھی اور "دلبر کاکا” کا روزہ تھا۔ ویسے اس پر روزہ فرض تو نہیں تھا، مگر گھر میں کچھ کھانے کے لئے نہیں تھا، اس لئے اس کا روزہ تھا۔ وہ بھی کیا اچھے دن تھے جب دلبر کاکا کے ہاتھ پیر بالکل ٹھیک ٹھاک تھے۔ اپنی معذوری سے پہلے وہ شہر میں […]

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (چھٹا حصہ)

رات سونے سے پہلے گلگت شہر کا دیدار کیا۔ سویا گلگت، جاگتے گلگت سے زیادہ پُرلطف اور پُروقار لگ رہا ہے۔ دل کرتا ہے کہ رات چل پھر کر گزاری جائے، لیکن ہم اپنی مرضی کے مالک تھوڑی ہیں۔ صبح صبح ہنزہ کے پاکیزہ شہر میں قدم رنجہ فرمایا، آگے عطا آباد، سُست اور چائنا […]

روزمرہ کی خوراک خون کی رگوں پر اثرانداز ہوتی ہے

کھانے کے حوالہ سے ہر کسی کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے۔ کوئی سبزی خور ہوتا ہے تو کسی کا کھانا گوشت اور چٹخارے دار چیزوں کے بغیر ادھورا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری روزمرہ کی خوراک کا ہمارے خون کے ساتھ کیا تعلق ہوتا ہے؟ ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ […]

گھونگا تین سال تک بنا کچھ کھائے پئے سو سکتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ گھونگا (Snail) زیادہ سے زیادہ کتنے عرصہ کے لئے سو سکتا ہے؟ انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "Pinterest”کی تحقیق کے مطابق گھونگا (Snial) نہ صرف دنیا کی سُست ترین مخلوق میں سے ایک ہے بلکہ یہ سونے میں بھی اتنا زیادہ وقت لیتی ہے کہ جسے جان کر آپ حیرت […]