بروقت بھلائی
اللہ کے آخری رسولؐ کی زندگی قربانی، ایثار، مروت، ہمدردی اور صلۂ رحمی سے عبارت ہے۔ ہادیِ بر حق ؐنے زندگی کا لمحہ لمحہ انسانوں کی بھلائی اور غریبوں، یتیموں، لاچاروں کی مدد اور مصیبت زدہ انسانوں کی بھلائی میں گزارا۔ آپؐ کے صحابہ کرامؓ نے بھی آپؐ کے ان اُصولوں اور سنت پر عمل […]
جمہوریت میں عوامی کردار
ابراہام لنکن کے بقول: ’’جمہوریت ایک ایسی طرزِ حکومت کا نام ہے جو عوام سے، عوام کیلئے اور عوام پر مشتمل ہوتی ہے۔‘‘ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں جمہوریت کو اشرافیہ کے ساتھ جوڑا گیا ہے اور اس کی پوری ذمہ دار یہ قوم خود ہے۔ ہمارے ہاں ہر گلی محلے میں سیاست پر گھنٹوں […]
بنوں کی ثقافت کو لاحق خطرات
بنوں کی ثقافت عظیم اور قدیم ثقافت ہے۔ بنوں کے لوگوں کا یہ خاصہ ہے کہ چاہے ثقافت کے اچھے پہلو ہوں یا برے، انہوں نے روایتی انداز میں ان کو سینے سے لگائے رکھا ہے۔ بنوں کی ثقافت کے چند پہلوؤں کے علاوہ باقی پہلوؤں میں اسلامی، پختون اور مشرقی رنگ نمایاں نظر آتا […]
ہمارا روزمرہ استعمال میں آنے والا پانی کتنا پرانا ہے؟
اکثر ایک دن بوتل یا کولر میں پڑے رہ جانے والے پانی کو ہم باسی یا پرانا قرار دے کر ضائع کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم زمین سے جو پانی حاصل کرکے اپنے استعمال میں لاتے ہیں وہ کتنا پرانا ہے؟ واقعی آپ کو یہ جان کر حیرت […]
عالمی یومِ معلم اور ہم
بابا جی نے متلاشی نظروں سے ادھر ادھر دیکھا اور پھر میرے قریب خالی جگہ دیکھ کر بیٹھ گئے۔ ان کی نگاہوں میں شکایات نوحے کر ر ہی تھیں۔ آنکھیں شکوؤں کی رم جھم برسا رہی تھیں۔ مجھے خواہ مخواہ ان پر ترس آ رہا تھا۔ مجھ سے رہا نہ گیا اور پوچھ بیٹھا:’’ چچا […]