وزیرخارجہ یا وعدہ معاف گواہ؟

خواجہ محمد آصف نے وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالتے ہی پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے غیر معمولی بیانات جاری کیے جنہوں نے قومی سطح پر ارتعاش پیدا کیا۔ دورۂ امریکہ میں انہوں نے فرمایا: جو لوگ پاکستان اور اس کے پڑوسیوں کے لیے بوجھ ہیں، انہیں ختم کرنا ضروری ہے۔ اس حوالے سے […]

چوبیس سالہ کنیڈین ماڈل آنکھ گنوا بیٹھیں

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں لیکن بعض شوق جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی چوبیس سالہ کنیڈین ماڈل کیٹ کی ہے۔ٹائم ڈاٹ کام کے مطابق کیٹ کو اپنے جسم پر ٹیٹوز بنوانے کا بہت شوق ہے ۔ اسی لئے انہوں نے کچھ عرصہ پہلے ’’سکلیرل ٹیٹو ‘‘ بنوانے کی […]

وہ خواب چہرے، گلاب چہرے

د منگلور د چنار لاندی دوستے نریٔ شملہ وہی کشمیر لہ زینہ اس مختصر سے ٹپہ میں ایک پوری تاریخ سموئی گئی ہے۔ یہ ایک قد آور شخصیت کی یاد دلاتی ہے جو پختون قوم کے مجموعی خواص و عواقب کے نمائندہ تھے۔ ان کی چال ڈھال اور لباس سے ایک خوش گوار تمکنت اور […]

دنیا کے سب سے وزنی اُولے کہاں گرے؟

کیا آپ کو علم ہے کہ دنیا میں سب سے وزنی اولے (Hailstones)کہاں گرے اور اس نے کتنا نقصان کیا؟ Shree Book Center” ” کی شائع کردہ تحقیقی کتاب "Wonderful Facts” کے صفحہ نمبر 12 پر درج ہے کہ دنیا کے سب سے وزنی اولے سنہ 1986ء کو بنگلہ دیش میں گرے۔ اُس وقت ہر […]

قرآن کریم

قرآنِ کریم ایک الہامی کلام ہے اور کلام بھی ایسا کہ عقلِ انسانی اس سرچشمہ علوم سے فیض یاب ہوتی رہی اور نہ جانے کب تک استفادہ کرتی رہے گی۔ حضور سرورِ کائناتؐ کی حیاتِ طیبہ قرآن کریم کے معانی و مطالب کی جیتی جاگتی تصویر تھی اور انؐ کے بعد صحابہ کرامؓ کی زندگیاں […]