عطاؔ کا پشتو شعری مجموعہ

جی ہاں! یہ وہ عطاؔ نہیں جو کسی ’’گوری‘‘ کی زبانی اپنا نام ’’آٹا‘‘ اور کبھی ’’کس می‘‘ بھی کہلوا لیتے ہیں۔ یہ کام عطاء الحق قاسمی ہی جانیں۔ ہم جس عطا کی بات کرنا چاہتے ہیں، وہ گورنمنٹ جہاں زیب کالج سیدوشریف میں پشتو زبان و ادب کے لیکچرار ہیں۔ اُن کی الھڑ جوانی، […]

محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی

آج سے قریباً چالیس سال پہلے ہم نے ’’نیا راستہ‘‘ نامی ایک اردو فلم دیکھی تھی۔ پاکستان فلم انڈسٹری کا خوبرو اور دراز قد اداکار محمد علی (مرحوم) اس فلم کا ہیرو تھا۔ محمد علی صاحب پردیس میں ہوتے ہیں۔ فلم کی ہیروئین شبنم کو ان کا خط ملتا ہے تو وہ اس خط کو […]

شملہ مرچ کھائیں، دل کے امراض سے نجات پائیں

گوشت خوروں کے مقابلے میں سبزی خوروں میں بیمار پڑنے کی شرح کم ہوتی ہے۔ شائد یہی وجہ ہے کہ دنیا مین سبزی خوروں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر سبزی کے اپنے الگ فائدے ہوتے ہیں۔ شملہ مرچ کے بھی کئی فائدے ہیں، مگر ذیل میں اس کے دو اہم ترین […]

ٹریفک حادثات، ترقی یافتہ ممالک اور ہم

2009ء میں سوئٹزر لینڈ میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے تین سو انچاس لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ صرف ایک سال میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے اتنی اموات ہوئیں۔ سوئٹزر لینڈ کی بات میں اس لیے کر رہا ہوں، کیونکہ وہاں کی زیادہ تر سڑکیں پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہیں ۔ اس مسلئے […]

ہم اپنی اوسط 65 سالہ زندگی میں کتنی خوراک کھاتے ہیں؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ ہم اپنی اوسط 65 سالہ زندگی میں کتنی خوراک کھاتے ہیں؟ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ ایک نارمل انسان جب اپنی عمر کی 65 بہاریں دیکھتا ہے، تو اس وقت تک وہ تقریباً پچاس ہزار کلو گرام خوراک کھا چکا ہوتا ہے۔ یہ تحقیق "Shree Book […]

ریاست اپنے اوپر بوجھ ڈالنے کو تیار ہے

میٹرک کے امتحانات ختم ہوگئے۔ معمول کے مطابق سارے دوستوں نے ایک مخصوص کالج میں جانے کے جھوٹے سچے وعدے کئے، مگر ہمیں کیا پتا تھا کہ ہم جس نظام میں رہ رہے ہیں، وہاں پہ ایسے وعدے کرنا اپنے احساسات کو تکلیف دینے کے مترادف ہے۔ جب لوگ اتفاق، اتحاد اور محبت کے ساتھ […]