ہنسئے،مسکرائے، صحت بنائیے

ہمارا ہنسنا پل بھر میں ہمیں زندگی کا ایک بہترین احساس دلا سکتا ہے۔ ہنسنا مسکرانا اگر ایک طرف ہماری شخصیت کو چار چاند لگاتا ہے تو دوسری طرف یہ ہماری صحت کے لئے بھی بہت مفید ہے۔ محققین کا ماننا ہے کہ ہنسی انسان کے لئے ایک بہترین دوا ثابت ہو سکتی ہے۔ بلڈ […]

دونوں کانوں کے الگ الگ کمالات

کیا آپ کو پتا ہے کہ آپ کو پتا ہے کہ آپ کے دونوں کان الگ الگ کاموں کے لئے مؤثر ترین ہیں؟ اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ دایاں انسانی کان الفاظ اور باتیں سننے میں مؤثر ترین ہے۔ اس لئے جب کوئی باتیں کر […]

ماضی کے جھروکوں سے

سیدوشریف بازار میں چائے کا ایک چھوٹا سا ہوٹل تھا۔ اس کی چائے بہت مشہور تھی۔ اسے چلانے والا محمود نامی ایک شخص تھا جو اس کاروبار کے علاوہ ریاست کے رائیل بگلرز میں ملازم بھی تھا۔ ہم کچھ دوست اس چائے خانہ میں مستقل طور پر شام کو بیٹھتے اور دنیا جہاں کی افواہیں […]

لوڈشیڈنگ مسئلہ فنی کم اور انتظامی زیادہ ہے

بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ نے جہاں ملک کو کھربوں روپوں کے نقصانات سے دوچار کیا اور ایک طرف عوام کے دلوں سے حکومت کے وقار کا خاتمہ کردیا ہے، تو دوسری طرف ان کو شدید ذہنی عوارض میں بھی مبتلا کردیاہے۔ دورِ جدید میں زندگی کے ہر شعبے میں بجلی کی قوت کا عمل […]