بابا رام رحیم سنگھ کون ہے؟

ایک زمانہ تھا جب سیاست کو عبادت کا درجہ حاصل تھا اور سیاست کے در پے وہ لوگ دستک دیتے تھے جنہیں اپنے عوام کے دکھ درد کا احساس ہوتا تھا، جو ہر مشکل حالات میں اپنے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکے ہر مسئلے کے سامنے ڈٹے رہتے اور اپنی ساری زندگی مخلوق […]