آئندہ انتخابات کے لئے سوات کا سیاسی تجزیہ

عید سے پہلے ہی سوات میں سیاسی سرگرمیوں اور آئندہ انتخابات کے لئے مہم کا آغاز ہوچکا تھا۔ اب عید الاضحی کی چھٹیوں کے بعد باقاعدہ طور پر انتخابی مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 2018ء کے انتخابات کے لئے سوات کے دو قومی اور سات صوبائی حلقوں کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے اُمیدواروں […]

صبر کیجیے اور صلہ لیجیے

صبر کیجیے، صلہ لیجیے! (فوٹو: بہ شکریہ دی نیشن)

وہ گاؤں میں ایک بدمزاج آدمی کے طور پر مشہور تھا۔ لوگ اس سے ڈرتے تھے۔ اس سے بات کرتے ہوئے انتہائی احتیاط برتتے تھے۔ اس کے کسی معاملے میں مداخلت سے پہلے ہزار بار سوچتے تھے۔ ہر کوئی اس کی شکایت ہی منھ میں لیے بیٹھا تھا۔ کسی نے اس سے بھلائی کی بات […]