بکرا منڈی

بکرا منڈی

عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروؤں کی چھم چھم جبکہ […]

دنیا کے گندہ ترین شہروں میں ہمارا نمبر کون سا؟

ہمارے گندہ ترین شہر

ایک نجی ٹی وی سٹیشن نے اپنی پچیس جولائی 2017ء شام چھے بجے کی نشریات میں بتایا تھا کہ ’’ورلڈ اکنامک سروے‘‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دنیا کے چودہ شہروں کو فضائی آلودگی کے حوالے سے گندہ ترین قرار دیا ہے اور پشاور کو دوسرے نمبر پر گندہ پایا ہے۔ اُس رپورٹ میں کراچی، […]