کاش، ہم اس چائے والے جیسے نہ ہوتے!

کاش، ہم اس چائے والے جیسے نہ ہوتے

سردست ہندوستان کے ایک صوفی بابا کے انگریزی زبان میں دئیے گئے پیغام کا ترجمہ ملاحظہ ہو، جو وہ ایک پروگرام کے ذریعے گفتگو کی شکل میں دیتے ہیں: ’’ہندوستان میں ایک بات مشہور ہے کہ آپ پر وہ لوگ حکمرانی کرتے ہیں، جن کے آپ لائق ہوتے ہیں۔‘‘ پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے بابا […]

سر درد سے نجات کا گھریلو ٹوٹکا

سر درد کا گھریلو ٹوٹکا

انسان کو جب بھی کبھی سر درد لاحق ہوتا ہے، تو اس کا پورا وجود ایک طرح سے مفلوج ہوکر رہ جاتا ہے۔ بعض اوقات تو آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہے، جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوکر رہ جاتے ہیں۔ اس مسئلہ کے حل کے لئے جہاں ایک طرف مہنگی دوائیاں […]

د رحمان تمام غزل دے انتخاب

رحمان بابا

خطۂ افغاناں نے ہر دور میں کئی نابغہ روزگار ہستیوں کو جنم دیا ہے، جن پر پشتون ہمیشہ فخر کرتے رہے ہیں۔ پشتو زبان کے کلاسک شعرا میں اگر ایک طرف خوشحال خان خٹک نے بہ حیثیت شاعر ادیب اور صاحب سیف و قلم نام کمایا، اسی طرح شاعر انسانیت اور لسان الغیب حضرت عبدالرحمان […]

سچ بولنا اس کا جرم ہے!

کیا طاہر ہالی ووڈ ایکشن فلم سیریز کا’’ جیمز بانڈ‘‘ ہے جو اس اہم ادارے میں توڑ پھوڑ کررہا تھا اور ادارے میں موجوداسلحہ سے لیس اہلکار ہاتھ پہ ہاتھ دھرے تماشا دیکھ رہے تھے؟

محمد طاہر کا تعلق ضلع سوات کے دارالخلافہ سیدوشریف سے کچھ فاصلے پر واقع ایک خوبصورت گاؤں اسلام پور سے ہے۔ اسلام پور اور مرغزار جہاں والئی سوات کے دورِ حکومت میں تعمیرشدہ خوبصورت محل ’’وائٹ پیلس‘‘ جو کہ بہت مشہور و معروف ہے، بالکل آمنے سامنے ہیں۔ اسلام پور صوبہ خیبرپختونخوا کا اپنی نوعیت […]