گاؤں سپل بانڈئی، جہاں ایک ہی دادا کی اولاد رہتی ہے

گاؤں سپل بانڈئی، سوات کے دارلخلافہ سیدو شریف سے محض آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ سیاحتی مقام مرغزار جاتے ہوئے راستے میں دائیں طرف سرسبز و شاداب پہاڑی کے اوپر یہ گاؤں واقع ہے۔ یہ پاکستان کا وہ واحد گاؤں ہے جہاں ایک ہی دادا کی اولاد رہتی ہے۔ سپل بانڈئی کی خصوصیت یہ […]