پانی کی قلت اور ہمارے مجموعے رویے
صاف پانی کی قلت کی خبریں ملک کے مختلف علاقوں اور دوسرے ممالک سے آتی رہتی ہیں۔ برے دنوں کے لیے خوراک کے ذخیرے جمع کرنا حضرت یوسف علیہ السلام کی کہانی میں رب العالمین نے دنیا کو بتا دیا ہے۔ بدقسمتی سے ہم لوگوں نے قرآن و احادیث کو قصے کہانیوں کی سطح […]