زرسانگہ ہم شرمندہ ہیں

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں واقعات، سانحات اور حادثات اس طرح رونما ہوتے ہیں جیسے چیونٹیاں زمین سے نکلتی ہیں۔ جس طرح چیونٹیوں کا شمار کرنا ممکن نہیں ہوتا، اس طرح پاکستان کے معروضی حالات میں یہ بتانا بھی اب ممکن نہیں رہا کہ کون سا واقعہ اہم ہے اور کون سا غیر اہم؟ […]