ہاتھوں کو نرم و ملائم بنانے کا گھریلو ٹوٹکا

آصفہ نسرین اور بتول آفرین اپنی تحقیقی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 32 پر ہاتھوں کو نرم و ملائم بنانے کے لیے گھریلو ٹوٹکا لکھتی ہیں: ’’اگر آپ کے ہاتھ سخت ہیں، تو سونے سے قبل گلیسرین یا زیتون کا تیل یا پھر ٹماٹر کا رَس ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر ملیں، ہاتھ نرم اور ملائم ہوجائیں گے۔‘‘