معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 16 مئی 1929ء کو پہلی بار آسکر ایوارڈ دیا گیا۔
تحقیق کے مطابق پہلی بار آسکر ایوارڈ کو ایک پرائیویٹ ڈنر کے موقع پر دیا گیا جب اس میں صرف 270 لوگ شریک تھے۔
تحقیق آگے کہتی ہے کہ آج آسکر ایوارڈز کی تقریب کو دنیا کی اہم ترین انٹرٹینمنٹ ایوارڈز کی تقریب مانا جاتا ہے۔