ڈان اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق گرم دودھ، نیند نہ آنے کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق سونے سے قبل صرف ایک گلاس گرم دودھ پی کر آپ کو چین کی نیند نصیب ہوسکتی ہے۔ دودھ میں ٹرپٹوفین شامل ہوتا ہے جو کہ پروٹین کی ایک قسم ہے۔ اسے نیند بڑھانے سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے بچے دودھ پینے کے فوری بعد سو جاتے ہیں۔
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔
