بخار کم کرنے کا گھریلو ٹوٹکا ڈاکٹر گنیش نارائن اپنی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں کچھ یوں بتاتے ہیں: ’’جب بھی تیز بخار ہو، تو اسے کم کرنے کے لیے ناریل کا پانی پئیں۔ اس سے چاہے بخار کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو، کم ہو جاتا ہے۔‘‘