"suchtv.pk” کی شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق گڑ میں میگنیشیئم وافر مقدار میں موجود ہے جو نظامِ ہضم کو قوت بخشتی ہے اور تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ کھانے کے بعد گڑ کا چھوٹا سا ٹکڑا منھ رکھ کر چوسیں۔

تحقیق میں آگے رقم ہے کہ گُڑ جسم کے درجۂ حرارت کو بھی کم کرتا ہے اور تیزابیت کو دور کرتا ہے اس لیے ماہرین گرمی میں گُڑ کا ٹھنڈا شربت پینے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔