پوری دنیا میں ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان غذا کے ذریعے علاج کرنے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 181 پر بہرے پن کا علاج درج ہے۔ رقم کرتے ہیں کہ "سرسوں کا تیل گرم کرکے کان میں ڈالنے سے بہرے پن میں فائدہ ہوتا ہے۔”
نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔