پیٹ درد، قبض، بدہضمی اور گیس کا آسان علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں پیٹ درد، قبض اور گیس کے علاج کے بارے میں لکھتے ہیں کہ "صبح چائے جیسے گرم پانی کا ایک گلاس پینے سے قبض اور بدہضمی دونوں دور ہوجاتے ہیں۔ اس طرح ذکر شدہ گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے سے پیٹ کی سڑن اور گیس دور ہوتی ہے۔ اگر پیٹ پر درد ہو، تو وہ بھی رفع ہو جاتا ہے۔”

نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔