ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیق کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں رقم کرتے ہیں کہ "جن بچوں کے دانت نکلنے کے دن ہوں، ان کے مسوڑھوں پر شہد رگڑنے سے دانت بغیر تکلیف کے نکل آتے ہیں۔”
نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔