ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان علاج بالغذا کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک الگ شہرت کے حامل ہیں۔ ان کی ایک تحقیق کے مطابق اگر بچہ رات کو سوتے وقت بستر میں پیشاب کرنے کا عادی ہو، تو اُسے روزانہ رات کو چھوہارے کھلائیں اور دودھ پلائیں۔ اس طرح وہ بہت جلد بستر میں پیشاب کرنا چھوڑ دے گا۔
تحقیق میں آگے درج ہے کہ اگر بہتر نتائج مطلوب ہوں تو بچے کو دن دو بار چھوہارے کھلائیں، اس طرح جلد اور دیرپا نتائج حاصل ہوں گے۔
نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔