آج کل سبھی کو معدے کی تیزابیت کی شکایت رہتی ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی سے ترجمہ شدہ کتاب (کارآمد گھریلو غذائی نسخے، مترجم صبا رشید) کے صفحہ نمبر 45 پر درج ہے کہ "کچے ناریل کا پانی معدے کی تیزابیت کے لیے کسی دوا سے کم نہیں۔”
نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔