ویسے تو قدرت نے کوئی چیز بے کار پیدا نہیں کی ہے، مگر بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں، جن کا استعمال کسی دوا سے کم نہیں ہوتا۔ ایسی ہی قدرتی اشیا میں ایک ادرک ہے، جس کے بیشمار فائدے ہیں۔
"امریکن جرنل آف سائیکالوجی” نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ادرک ذہنی دباؤ کا اب تک کا سب سے بہترین علاج ہے۔
تحقیق آگے بتاتی ہے کہ ادرک کو پانی میں ڈالیں اور اسے چند منٹوں کے لئے چولہے پر رکھ کر گرم کریں۔ آخر میں اس کی چائے تیار کریں اور ایسے شخص کو پلائیں، جو ذہنی دباؤ کا شکار ہو۔ ادرک کی چائے پینے کے بعد منٹوں میں اسے آرام مل جائے گا۔
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔