ڈپریشن اور بے چینی دور کرنے کے لئے لیموں کا شربت بہت مفید ہے۔
میڈیکل ریسرچ سے یہ بات ثابت ہے کہ لیموں کا شربت دماغ کے کیمائی عمل کو درست کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔