شہد، ایک تیر سے دو شکار

اگر آپ کو کھانا کھانے کے بعد جلد ہضم نہ ہونے کی شکایت ہو، تو کھانا کھانے کے فوراً بعد شہد چاٹ لیں۔ اس عمل سے نہ صرف کھانا جلد ہضم ہوگا بلکہ گیس کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ اس حوالہ سے قارئین اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔