آلو بخارا، خون صاف کرنے کی دوا

حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 157 پر آلو بخارا کا ایک زبردست فائدہ رقم کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ یہ جلدی بیماریاں دور کرنے کے لیے کسی دوا سے کم نہیں ہے۔نیز یہ بھی بیان کرتی ہیں کہ آلو بخارے کا شربت پینا بہت مفید ہے۔ مذکورہ شربت جلدی بیماریوں کے ساتھ ساتھ خون بھی صاف کرتا ہے۔
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کی خاطر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔