انگور کے حیرت انگیز فوائد

انگور کے یوں تو ڈھیر سارے فائدے ہیں، مگر ذیل میں کچھ نذرِ قارئین ہیں:

انگور دل کے ساتھ ساتھ جگر، دماغ اور گردوں کو بھی تقویت بخشتا ہے۔

پھیپھڑوں سے بلغم کے اخراج میں انگور سے بہترین دوا کوئی نہیں۔

زکام میں انگور کا استعمال انتہائی مفید ہے۔

نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔