کالی مرچ کھائیں، بیماریوں کو دور بھگائیں

یوں تو کالی مرچ کے کئی فائدے ہیں، مگر یہاں چند نذرِ قارئین ہیں:
کالی کا مرچ کا استعمال کرنے والے فوڈ پوائزننگ سے بچے رہتے ہیں۔
کالی مرچ کا استعمال کرنے والوں کو اُلٹی یا متلی کی شکایت نہیں رہتی۔
کالی مرچ کے استعمال سے پیٹ میں گیس نہیں بن پاتی۔
کالی مرچ سے بدہضمی کی شکایت دور ہوتی ہے۔