سر میں شدید درد ہو، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

یوں تو کوئی بھی درد سہنا آسان کام نہیں، لیکن سر درد سے آدمی مفلوج ہوکر رِہ جاتا ہے۔
سر درد میں عموماً ادویات اور خاص کر گولیوں کا سہارا لیا جاتا ہے، مگر آج ہم آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں، جس سے نہ صرف سر درد دور ہوجائے گا، بلکہ آپ کو مختلف قسم کی گولیاں کھانے سے نجات بھی مل جائے گی۔
اگر سر درد تنگ کرنے لگے، تو ایک بڑے سائز کے لیموں کو لے کر اسے کسی چھری کی مدد سے درمیان میں کاٹیں۔ اس کے بعد اسے پیشانی کے اوپر 2 تا 3 منٹ کے لئے ملیں۔ یوں 5 منٹ کے اندر اندر سر درد ہوا ہوجائے گا۔