انجیر کے بے شمار طبی فوائد ہیں جن میں سے کچھ نیچے درج کئے جاتے ہیں:
انجیر ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔
یہ معدے کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے۔
انجیر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح کم کرتی ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔