شلجم کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

شلجم کے یوں تو کئی فائدے ہیں لیکن اس کا مختلف طریقوں سے استعمال گلے کی بیماریوں میں کسی بہترین دوا سے کم نہیں ہے۔

سردیوں میں اکثر ہمیں یہ شکایت رہتی ہے کہ ہم میں سے بیشتر لوگوں کا گلہ بیٹھ جاتا ہے۔ ایسے میں اگر کبھی یہ مسئلہ ہمارے ساتھ پیش آئے، تو ہمیں چاہئے  کہ شلجم کو پانی میں اُبال کر اس کا پانی پی لیں۔ ان شاء اللہ اِفاقہ ہوگا۔

نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔