بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہوں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

اگر آپ کے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہیں، تو اس میں پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔ آپ کو اس کے لئے ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا آزمانا ہوگا۔ ایسا کرنا ہوگا کہ ناریل کے تیل کو روزانہ سر میں ڈالنا ہوگا۔

اس طرح اگر کسی کے بال وقت سے پہلے گرنا شروع ہوگئے ہوں، تو وہ بھی سر میں ناریل کا تیل لے کر لگا سکتا ہے، جس سے بالوں کے گرنے کا عمل رُک جائے گا۔

دراصل ناریل کے تیل میں کاربوہائیڈریٹس، وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ سر کی جلد کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔