چیری نہ صرف ذائقے میں بہترین پھل ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کی رنگت اور سائز بھی خوشنما ہے۔
چیری میں قدرت نے کئی خوبیاں رکھی ہیں، مگر ایک خوبی ایسی ہے جو سب خوبیوں پر بھاری ہے۔
ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چیری کینسر کے خلیوں (Cancer Cells)کو مارنے میں کسی بھی دوا سے زیادہ کارگر ہے۔
چیری کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنانے سے کینسر جیسے موذی مرض سے باآسانی چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔
نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے۔ اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔