کیا آپ منجمد لیموں کے فائدے جانتے ہیں؟

یوں تو لیموں کے کئی فائدے ہیں مگر آج ہم یہاں پر منجمد لیموں (Frozen Lemon) کے فائدوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔
صحت کے حوالہ سے مشہور ایک انگریزی ویب سائٹ کے مطابق لیموں کو برف یا فریزر میں اتنی دیر کے لئے رکھیں کہ یہ منجمد (Freezed) ہوجائے۔
اس کے بعد اس طرح کے منجمد لیموں کو کھانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ یہ کینسر کی کو روکنے میں گویا دوا بن جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ذیابیطس اور موٹاپے سے نجات کا بھی سب سے بڑا ذریعہ بن جاتا ہے۔