ڈان اُردو سروس نے ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں حاملہ خواتین کی عام غلط فہمیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان میں سے ایک غلط فہمی کچھ یوں ہے: ’’ایسا مانا جاتا ہے کہ دورانِ حمل ماں کو سینے کی جلن کی شکایت کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے بہت زیادہ بال ہوں گے اور اس کی تصدیق کے لیے شواہد نہ ہونے کے برابر ہیں۔ 2006ء کی ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 28 میں سے 23 خواتین نے سینے میں جلن کی شکایت کی اور ان کے بچوں کے بالوں کی شرح اوسط یا تھوڑی زیادہ تھی، محققین کے خیال میں دورانِ حمل ہارمونز بالوں کی نشوونما اور غذائی نالی کے مسلز کو پرسکون کرتے ہیں اور یہی اس کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے۔‘‘
About The Author
Related Posts
ویڈیو
Search
تازہ ترین
-
سحر انگیز شانگلہاتوار, ستمبر 8, 2024 | بلاگ
-
پاکستانی حکم ران شمالی کوریا ہی سے کچھ سیکھ لیںاتوار, ستمبر 8, 2024 | حالات حاضرہ
-
یوم دفاع ختم نبوتؐہفتہ, ستمبر 7, 2024 | دینیات
-
وادئی کیلاش کے مشہور تہوارہفتہ, ستمبر 7, 2024 | تاریخ
-
مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقائقجمعہ, ستمبر 6, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاشی کون ہیں؟جمعرات, ستمبر 5, 2024 | تاریخ
-
سوات پولیس مجھے مطمئن کریںجمعرات, ستمبر 5, 2024 | حالات حاضرہ
-
امریکی اور پاکستانی پرائمری تعلیم کا تقابلی جائزہبدھ, ستمبر 4, 2024 | حالات حاضرہ
-
اکیلے جنرل فیض حمید کیوں؟منگل, ستمبر 3, 2024 | بلاگ
-
ریاست ممکنہ بغاوت کا راستہ روکنا چاہے گی؟پیر, ستمبر 2, 2024 | بلاگ
کٹیگریز
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,529)
- تاریخ (835)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,341)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,072)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (36)
- نثر (812)
- ویڈیو (320)