مانتے ہیں ذہنی تناؤ بھی شوگر کا خطرہ بڑھاتا ہے؟

ڈان اُردو سروس پر فیصل ظفر صاحب کی صحت کے حوالے سے ایک مفصل تحقیق چھپی ہے جس کے مطابق "ذہنی تناؤ بھی ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ذہنی تناؤ کے نتیجے میں بلڈشوگر لیول بڑھتا ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے جب کہ جسمانی مدافعتی نظام کمزور ہوجاتا ہے۔ اسی طرح ذہنی تناؤ، چڑچڑے پن اور ناقص فیصلہ سازی کا بھی باعث ہے جس کے باعث لوگ اپنا خیال رکھنے کی صلاحیت سے محروم ہوجاتے ہیں۔”