ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک تحقیق چھپی ہے جس میں ہر وقت بیٹھے رہنے کے حوالہ سے مختلف نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔ ایسے ہی نقصانات میں ایک کچھ یوں بیان کیا گیا ہے: ’’ہر وقت بیٹھے رہنا گردوں کے سنگین امراض کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔ یہ بات 201 2میں لیسٹر یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں سامنے آئی تھی۔ محققین کے مطابق طرز زندگی کے عناصر اور گردوں کے امراض کے درمیان تعلق موجود ہے مگر یہ پہلی بار ہے یہ بات سامنے آئی کہ سست طرز زندگی گردوں کے امراض کا شکار بھی بناسکتی ہے ۔ گردوں کے سنگین امراض میں یہ عضو خون کو ٹھیک طرح فلٹر نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں جسم میں کچرا جمع ہونے لگتا ہے اور بتدریج گردے فیل ہوجاتے ہیں جس کے نتیجے میں موت کا خطرہ ہوتا ہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر بیٹھنے کا دورانیہ 8گھنٹے سے کم کردیا جائے تو اس خطرے میں کچھ حد تک کمی لائی جاسکتی ہے جبکہ ورزش بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔‘‘
About The Author
Related Posts
ویڈیو
- پشتون قومی عدالت (Pushtun Qomi Adalat)
- دَ یولسم دولسم رِزلٹ او دَ بورڈ غلطیانے (The Result of FA FSC and Mistakes of BISE Swat)
- د سوات سپورٹس اکیڈمی گلالی ماشومان (Swat Sports Academy)
- تھلو زوم چوٹی سر کرنے والے سوات کے نوجوان (Thalo Zom)
- نیش کپر آبشار، کوکارئی سوات (Nish Kapar Waterfall, Kokarey Swat)
Search
تازہ ترین
-
онлайн казино на реальные деньгиپیر, اکتوبر 14, 2024 | anonymous
-
کبھی خواب نہ دیکھنا (ساتویں قسط)پیر, اکتوبر 14, 2024 | نثر
-
مبارک ثانی قادیانی: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہپیر, اکتوبر 14, 2024 | بلاگ
-
دریائے سوات مختلف مافیاؤں کے نرغے میںپیر, اکتوبر 14, 2024 | حالات حاضرہ
-
سہ ماہی ’’نیا ورق‘‘ کے ترجمہ نمبر کا جائزہجمعہ, اکتوبر 11, 2024 | نثر
-
رحمت اللہ خان کی یاد میںجمعہ, اکتوبر 11, 2024 | تاریخ
-
ملک میں غیر یقینی صورتِ حال کا ذمے دار کون؟جمعرات, اکتوبر 10, 2024 | حالات حاضرہ
-
کبھی خواب نہ دیکھنا (چھٹی قسط)جمعرات, اکتوبر 10, 2024 | نثر
-
اونسالا رصدگاہ سویڈن کے دورے کا احوالجمعرات, اکتوبر 10, 2024 | بلاگ
-
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب، لڑکی معافی کیوں مانگے؟منگل, اکتوبر 8, 2024 | بلاگ
کٹیگریز
- anonymous (1)
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,552)
- تاریخ (848)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,361)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,074)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (38)
- نثر (822)
- ویڈیو (322)