اگر ہر وقت موڈ خراب رہتا ہو، تو یہ وجہ بھی ہوسکتی ہے

یاسیت یا ’’ڈپریشن‘‘ کی ایک بڑی وجہ ’’وٹامن ڈی‘‘ کی کمی بھی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ وٹامن دماغ کے ان حصوں اور ’’ہارمونز‘‘ کو متاثر کرتا ہے جو دماغ میں موڈ کی تبدیلی کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔