کینسر لاحق ہونے کی علامات میں سے ایک

ڈان اردو سروس نے حالیہ کینسر لاحق ہونے سے قبل کی 22 علامات دی ہیں، جن کو اگر نظر انداز کیا جائے، تو بعد میں کینسر لاحق ہوجایا کرتی ہے۔ ان میں سے ایک زبان کا سفید ہوجانا بھی ہے۔ مذکورہ تحقیق کے مطابق: "زبان پر اگر سفید نشان ابھر آئے، تو یہ منھ کے کینسر سے قبل کی علامت ہے جس کا علاج نہ کرانے پر کینسر ہوسکتا ہے۔ تمباکو نوشی کے نتیجے میں اکثر اس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔”