تمباکو نوشی، سینے میں جلن کا باعث بنتی ہے

ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں سینے میں جلن کا باعث بننے والی کچھ عادتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک تمباکو نوشی بھی ہے۔ تحقیق میں درج ہے کہ ’’سیگریٹ میں موجود نکوٹین سینے میں جلن کا باعث بنتی ہے۔‘‘ اس لیے اگر قارئین میں سے کسی کو سینے میں جلن کی شکایت ہو اور وہ تمباکو نوشی کا عادی ہو، تو اپنی بہتر صحت کے لیے اُسے تمباکو نوشی سے چھٹکارا پانا ہوگا۔